185

سنیر صحافی سلیم پروانہ کی موت بڑا سانحہ ہے۔ثمر سراج چوہدری

سنیر صحافی سلیم پروانہ کی موت بڑا سانحہ ہے۔ثمر سراج چوہدری

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے) چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے سنئیر صحافی صدر مظفرآباد پریس کلب سلیم پروانہ اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ اچانک اسطرح کے واقعے سے دلی صدمہ ہوا ایک نفیس ہمدرد اور اچھے انسان سے محروم ہوگے ہیں
اللہ تعالی سلیم پروانہ اور انکی ہمشیرہ کی معخفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں مرحومین کو اعلی مقام عطا فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں لوایقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں
کہ اللہ تعالی سلیم پروانہ اور انکی ہمشیرہ محترمہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لوایقین کو صبر جمیل عطا فرماتے ہوئے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ثمر سراج نے مزید کہا کہ دعا گوہیں کہ اللہ تعالی پوری دنیا سے کرونا جیسی وباء کا خاتمہ فرمائے اور
اس مرض کے باعث کو لوگ اس وقت ہسپتالوں میں اس مرض سے جنگ لڑ رہے ہیں انکو اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے اور جو مسلمان وفات پاگے ہیں انکی بخشیش فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں