123

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر بھر کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر بھر کا اچانک دورہ

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر بھر کا اچانک دورہ اور مختلف دکانوں پر کرونا

وائرس کے متعلق جاری کردہ حکومتی اپس او پی کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی کرونا وائرس سے متعلق اپس او پیز کو ہر حال میں فالو کیا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں