189

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،فیسوں میں 20 فیصد رعایت نہ دینےایس او پیز کی خلاف ورزی پر سائنس سکول سول لائنز کی رجسٹریشن کینسل

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،فیسوں میں 20 فیصد رعایت نہ دینےایس او پیز کی خلاف ورزی پر سائنس سکول سول لائنز کی رجسٹریشن کینسل

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اساتذہ کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،فیسوں میں 20 فیصد رعایت نہ دینے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سائنس سکول سول لائنز کی رجسٹریشن کینسل کردی گئی ہے –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں