حکومت دستیاب وسائل کے ساتھ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لئے کوششیں کر رہی ہے،ڈاکٹرظفرمرزا 150

حکومت دستیاب وسائل کے ساتھ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لئے کوششیں کر رہی ہے،ڈاکٹرظفرمرزا

حکومت دستیاب وسائل کے ساتھ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لئے کوششیں کر رہی ہے،ڈاکٹرظفرمرزا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت دستیاب وسائل کے ساتھ کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لئے کوششیں کر رہی ہے۔

ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہرگزرتے روز کے ساتھ مقامی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا

کہ پہلی مرتبہ چوبیس گھنٹے میں کورونا وائرس کے سترہ ہزار ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں جو اس وباء کی روک تھام کا واحد حل ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں