تھانہ صدر میاں چنوں کی کام کرنے والے محنت کش کی 13 سالہ بیٹی سے ملزم عبدالشکور کی زیادتی 124

تھانہ صدر میاں چنوں کی کام کرنے والے محنت کش کی 13 سالہ بیٹی سے ملزم عبدالشکور کی زیادتی

تھانہ صدر میاں چنوں کی کام کرنے والے محنت کش کی 13 سالہ بیٹی سے ملزم عبدالشکور کی زیادتی

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) تیرہ 13 سالہ لڑکی سے زیادتی تھانہ صدر میاں چنوں کی حدود گاؤں 127 پندرہ ایل میں بھٹے پر کام کرنے والے محنت کش کی 13 سالہ بیٹی سے ملزم عبدالشکور کی زیادتی.

پولیس تھانہ صدر نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں ملزم عبدالشکور اور ملزم کے ساتھی جاوید کے خلاف بجرم 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا. رابطہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر رانا فاروق نے بتایا میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی سے زیادتی ہوئی ہے اور بچی حاملہ ہوگئی ہے.جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیں گے اور میریٹ پر مقدمے کی کاروائی ہوگی،، ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں