آئی سی ٹی اے ٹاسک فورس ٹیم کے رہنما نے بحریہ ٹاؤن فیز 4 سویک سنٹر میں 25 دکانوں کا معائینہ اور 20,000 جرمانہ 170

آئی سی ٹی اے ٹاسک فورس ٹیم کے رہنما نے بحریہ ٹاؤن فیز 4 سویک سنٹر میں 25 دکانوں کا معائینہ اور 20,000 جرمانہ

آئی سی ٹی اے ٹاسک فورس ٹیم کے رہنما نے بحریہ ٹاؤن فیز 4 سویک سنٹر میں 25 دکانوں کا معائینہ اور 20,000 جرمانہ

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد عبد اللہ اور عدنان ریاض
آئی سی ٹی اے ٹاسک فورس ٹیم کے رہنما نے بحریہ ٹاؤن فیز 4 سویک سنٹر میں 25 دکانوں کا معائینہ اور 20,000 جرمانہ کر دیا۔
ایس او پی کی جانچ پڑتال کے دوران ایس او پی پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ایک کوئٹہ ریسٹورانٹ کے اندر ڈیننگ پر اور 2 دیگر دکانوں کے اندر داخلے کی اجازت پر سیل کر دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں