160

بحریہ ٹاون۔فیز8 میں 8 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی اور دوران علاج بچی کے دم توڑنے کا معاملہ

بحریہ ٹاون۔فیز8 میں 8 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی اور دوران علاج بچی کے دم توڑنے کا معاملہ

راولپنڈی (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)بحریہ ٹاون۔فیز8 میں 8 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی اور دوران علاج بچی کے دم توڑنے کا معاملہایف آئ آر میں نامزد ملزمان حسن صدیقی اور

اسکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا.8 سالہ بچی زہرہ ملزمان کے گھر واقع فیز 8 میں بطور نوکرانی کام کرتی تھی جس کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ملزمان کے خلاف زیادتی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں قتل کی دفعات کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں