155

حسب الحکم ڈی پی او بہاولنگر قدوس بیگ اور زیر سرپرستی تھانہ مروٹ کی بڑی کاروائی

حسب الحکم ڈی پی او بہاولنگر قدوس بیگ اور زیر سرپرستی تھانہ مروٹ کی بڑی کاروائی

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )حسب الحکم ڈی پی او بہاولنگر قدوس بیگ اور زیر سرپرستی ڈی ایس پی فورٹ عباس غضنفر عباس مجرمان اشتہاری کیٹگیری A .عبدالوحید والد رحمت علی قوم کمبوہ سکنہ 301/Hr

بجرم 302//109 مقدمہ نمبر 320/19 اور کیٹگریBاشتہاری .محمد اشرف والد اللہ بخش قوم پرھیاڑ سکنہ 322/Hr مقدمہ نمبر 225/11 بجرم 380کو .ایس ایچ او مروٹ نوید نزاکت باجوہ اور انکی ٹیم .تاج شاہین اے ایس آی.اور صابر حسین اور شہباز کانسٹیبل نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا مزید تفتیش جاری ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں