ثمر سراج کے فلاحی کاموں سے متاثر ہڑیلاگجراں کے رہایشی نے پانچ کنال کی زمین ثمر سراج کے نام کردی 145

ثمر سراج کے فلاحی کاموں سے متاثر ہڑیلاگجراں کے رہایشی نے پانچ کنال کی زمین ثمر سراج کے نام کردی

ثمر سراج کے فلاحی کاموں سے متاثر ہڑیلاگجراں کے رہایشی نے پانچ کنال کی زمین ثمر سراج کے نام کردی

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے) چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے اپنا دورہ آزاد کشمیر کے دوران گڑھی دوپٹہ کے علاقے ہڑیلا گجراں کا دورہ کیا جہاں عوام علاقہ کی جانب سے انکا شاندار استقبال کیا گیا

اور ثمر سراج چوہدری کے حق میں نعرے بھی لگائے گے ثمر سراج چوہدری نے علاقے کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر عوام کی جانب سے انکا بھرپور استقبال کیا گیا ثمر سراج چوہدری نے مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی عوام علاقہ نے ثمر سراج چوہدری چوہدری کا ہڑیلاگجراں آمد پر انکا شکریہ ادا
کیا سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری یعقیوب نے ثمر سراج چوہدری کے فلاحی کاموں کو سراہتے ہوئے اپنی پانچ کنال زمین ثمر سراج کو دینے کا اعلان کیا جس پر ثمر سراج چوہدری نے چوہدری یعقوب سمیت عوام علاقہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

عوام علاقہ کی محبت اور خلوص کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کی اور اس زمین کو فلاحی کاموں کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر عوام نے ثمر سراج چوہدری کا بھرور انداز میں شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں