147

میاں چنوں گاؤں 50 پندرہ ایل میں زمین کے معاملہ پر 28 سالہ خاتون اغواء

میاں چنوں گاؤں 50 پندرہ ایل میں زمین کے معاملہ پر 28 سالہ خاتون اغواء

میاں چنوں(سعید احمد بھٹی)خاتون اغواء کا معاملہ :گاؤں 50 پندرہ ایل میں زمین کے معاملہ پر 28 سالہ خاتون اغواء :مافیہ بی بی زمین کا حساب کتاب کرنے گئی تو 30 زائد مسلح افراد نے اُٹھا لیا.

عالیہ رباب :ملزمان نے میری بھابھی کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرلیا. عالیہ بی بی :ملزمان نے شدید تشدد کیا اور برہنہ کرکے پولیس کی موجودگی میں اُٹھا کر لے گئے. عالیہ بی بی :ملزمان کی تعداد 30 سے زائد تھی

جنہوں نے مجھے پر بھی تشدد کیا. عالیہ بی بی
:ڈی پی او خانیوال اور آر پی او نوٹس لیں ورنہ وہ میری بھابھی کو قتل کردیں گے. عالیہ بی بی :اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی. جلد خاتون کو برآمد کرلیا جائےگا. ایس ایچ او رانا فاروق :مدعیوں کی درخواست پرملزمان کے خلاف کاروائی کریں گے. ایس ایچ او رانا فاروق




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں