ڈپٹی کمشنر کی زیر سرپرستی ٹڈی دل کے تدارک اور آگاہی کیلئے دیہات کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں 156

ڈپٹی کمشنر کی زیر سرپرستی ٹڈی دل کے تدارک اور آگاہی کیلئے دیہات کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

ڈپٹی کمشنر کی زیر سرپرستی ٹڈی دل کے تدارک اور آگاہی کیلئے دیہات کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر سرپرستی ٹڈی دل کے تدارک اور آگاہی کیلئے دیہات کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں جن میں سرکاری افسران کے ساتھ کاشتکاروں کے نمائندگان بھی شامل ہیں جو کہ ٹڈی دل کے حملہ کی صورت میں

ڈپٹی کمشنر کی طرف سے تشکیل کردہ ٹیموں کے ساتھ کام کرینگی – اس کے ساتھ کاشتکاروں کو آگاہی دینے کیلئے آگاہی سیشنز کے ساتھ مساجد کے ذریعے بھی اعلانات کرائے جارہی ہیں

-ڈپٹی کمشنر نے کاشتکاروں سے کہا ہے کہ وہ حکومتی ٹیموں سے تعاون کریں اور ٹڈی دل کے حملہ کی صورت میں سپرے کے لئے اپنی مشینری ضلعی انتظامیہ کو دیں انہوں نے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے ہی اس آفت کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں