راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لے آئیں نثار احمد صدر ربجا 156

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لے آئیں نثار احمد صدر ربجا

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی کوششیں رنگ لے آئیں نثار احمد صدر ربجا

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی سے)ربجا کے صدر نثار احمد نےاپنے ایک بیان میں کہا کہ الحمداللہ راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن(RIBJA) کی کوششیں رنگ لے آئیں ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے واجبات کی ادائیگیوں کے ساتھ ساتھ علاقائی اخبارات کے سرکاری اشتہارات کی بحالی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس اقدام پر ہم وزیر اطلاعات و نشریات محترم شبلی فراز صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں ہمارے مسائل کو سمجھتے ہوئے اس سلسلے میں فوری اقدامات کیئے امید ہے
مزید انکا کہنا تھا کہ باقی مطالبات پر بھی جلد عملدرآمد ہو گا ۔مکمل مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں