بھارت کی طرف سے ڈھونگ پر مبنی کارروائی کے امکانات واضح ہیں،وزیراعظم 141

بھارت کی طرف سے ڈھونگ پر مبنی کارروائی کے امکانات واضح ہیں،وزیراعظم

بھارت کی طرف سے ڈھونگ پر مبنی کارروائی کے امکانات واضح ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)وزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک پیغام میں پھر کہا کہمیں دوبارہ دہرا رہا ہوں کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری قتلِ عام سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے بھارت کی جانب سے ایک جعلی کارروائی (فالس فلیگ آپریشن) کے امکانات نہایت روشن اور واضح ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے9 لاکھ عسکری اہلکارکشمیریوں پر ستم ڈھا رہےہیں۔ کل ان قابض فوجیوں نےسری نگر میں 15 گھرنذرآتش کردیے۔ہندوتوا پر ایمان رکھنےوالی قابض مودی سرکارچوتھےجینیوا کنونشن کی خلاف ورزی کرتےہوئے آبادی کاتناسب بدلنےکیساتھ مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کی مرتکب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں