مئیراسلام آباد نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا 121

مئیراسلام آباد نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

مئیراسلام آباد نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد:(فائزہ شاہ کاظمی سے)مئیراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مئیراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عادل عزیز قاضی ایڈوکیٹ کے

زریعے اسلام آباد میں دخواست دائر کی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سترہ مئی 2020 کا وزارت داخلہ کے آرڈر کو معطل کیا جائے۔درخواست میں حکومت پاکستان، وزارت داخلہ ، چئیرمین لوکل گورنمنٹ کمیشن اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں