مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں راشن تقسیم کرنے پر مشکور ہیں,شوکت نیازی 144

مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں راشن تقسیم کرنے پر مشکور ہیں,شوکت نیازی

مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں راشن تقسیم کرنے پر مشکور ہیں,شوکت نیازی

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان کی جانب سے یوسی سرائے خربوزہ میں راشن تقسیم کرنے پر مشکور ہیں,شوکت نیازی ان خیالات کااظہار چیئرمین زونل کمیٹی یوسی 48 شوکت نیازی نے 100 خاندانوں میں راشن کی تقسیم کے موقع پر کیا ۔

جس کی نگرانی چیءرمین زونل کمیٹی یوسی 48شوکت خان نیازی نے کی.اس موقع پر لیڈی کونسلر گل ناز سدھوزءی سوشل ورکر سفیرت بیگم ۔سید نواز خٹک ۔دلاور خان عمر فاروق ۔اسحاق مغل ۔انور علی ۔شیر بہادر۔ودیگر موجود تھے,قاری ساجد محمود جذبی و دیگر موجود تھے.۔ اس موقع پر شوکت نیازی نے کہا

کہ یہ تیسرا مرحلہ ہے جس میں علاقہ کے غریب اور مستحق لوگوں میں راشن اور نقدی تقسیم کی گی ۔ہم انجم عقیل خان کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں مشکل وقت میں غریب عوام کو یاد رکھا ۔ن لیگ مشکل وقت میں حلقہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں