حکومت ِپنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس اوپی براۓ رمضان عید لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل 150

حکومت ِپنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس اوپی براۓ رمضان عید لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل

حکومت ِپنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس اوپی براۓ رمضان عید لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )حکومت ِپنجاب کی جانب سے جاری کردہ ایس اوپی براۓ رمضان عید لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے سلسلے میں قصور پولیس سر گرم عمل ہے۔

اور اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ فلیگ مارچ کا مقصد احساس تحفظ اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی رٹ کو ہر صورت یقینی بنانا ہے۔ شہری اپنے گھروں میں رہیں اور اس نازک وقت میں پولیس کا ساتھ دےکر زمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں