کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کی 120

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کی

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کی

کبیروالا (سعید احمد بھٹی) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات / حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ میں اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس نوشیروان. صدر انجمن تاجران دیگربازاروں کے صدورو عہدیداران نے شرکت کی۔

میٹنگ میں کورونا وارئرس سے پیدا شدہ صورتحال،لاک ڈاؤن میں نرمی،بازاروں مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عملدر آمد کا جائزہ لیا گیا۔ تاجران کو ہدایت کی کہ بازاروں،دوکانوں،مارکیٹوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات،ایس او پیز پر عملدرآمد

کو ہرصورت یقینی بنائیں۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے جو نئے ایس او پی دیے گئے ہیں ان پر عملدرآمد کیا جائے۔کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔تاجران نے افسران کو حکومتی احکامات پر عملدرآمد کے حوالے سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں