اسٹنٹ کمشنر کا کارنامہ جناح بازار میں پانچ بجے کے بعد کھلی دوکان کو کسٹمرز کے اندر موجود ہونے پر دوکان کو سیل کردیا گیا 126

اسٹنٹ کمشنر کا کارنامہ جناح بازار میں پانچ بجے کے بعد کھلی دوکان کو کسٹمرز کے اندر موجود ہونے پر دوکان کو سیل کردیا گیا

اسٹنٹ کمشنر کا کارنامہ جناح بازار میں پانچ بجے کے بعد کھلی دوکان کو کسٹمرز کے اندر موجود ہونے پر دوکان کو سیل کردیا گیا

میاں چنوں(سعید احمد بھٹی) اسٹنٹ کمشنر کا کارنامہ جناح بازار میں پانچ بجے کے بعد کھلی دوکان کو کسٹمرز کے اندر موجود ہونے پر دوکان کو سیل کردیا گیامیاں چنوں:کسٹمرز بھی دوکان بھی بند کردئیے گئے

میاں چنوں:شہریوں کے احتجاج کے بعد دو گھنٹوں بعد دکان کے اندر بند دکان مالک اور عملے سمیت گاہکوں کو نکالا گیامیاں چنوں:دوکاندار عملہ اور شہریوں کو دوکان سے نکال کر دوبارہ دکان کو سیل کیا گیا. میاں چنوں:جناح بازار میں ذیشان فیبرکس پانچ بجے کے بعد کھلی ہوئی تھی.میاں چنوں:

اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نے چھاپہ مار کر موقعہ پر پہنچے میاں چنوں:دکاندار دکان کو بند کرکے فرار ہوگئے تھے.میاں چنوں:شہریوں کو شک تھا کہ دکان کے اندر کچھ لوگ موجود ہیں

جسکے بعد احتجاج کیا گیا دوکاندار عملہ اور کسمٹرزکودو گھنٹے بعد دکان کھول کر اندر سے دکان مالک اور عملے کو نکالا گیا:احتجاج کے بعد دکان مالک کو پولیس کے حوالے کردیا جبکہ دکان کو سیل کردیا گیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں