جنرل ہسپتال مکمل پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل اسٹینڈ ٹھیکیدار کی من مانیاں عروج پر 170

جنرل ہسپتال مکمل پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل اسٹینڈ ٹھیکیدار کی من مانیاں عروج پر

جنرل ہسپتال مکمل پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل اسٹینڈ ٹھیکیدار کی من مانیاں عروج پر

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )جنرل ہسپتال مکمل پارکنگ سٹینڈ میں تبدیل۔ اسٹینڈ ٹھیکیدار کی من مانیاں عروج پر۔

مقرر ریٹ سے زاٸد پیمنٹ کی وصولی دھڑلے سے جاری جبکہ آوارہ کتوں کی بھی موجیں، وارڈوں کے مین گیٹ پر آوارہ کتوں کے ٹھکانے قائم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں