ضلع قصور میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ڈی پی او قصور انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد 138

ضلع قصور میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ڈی پی او قصور انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

ضلع قصور میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ڈی پی او قصور انجمن تاجران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد’

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )ضلع قصور میں ایس او پیز کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں ڈی پی او قصور زاہد نوازمروت کی زیر صدارت انجمن تاجران کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں