ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا دورہ 138

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا دورہ

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالا کا دورہ کیا انہوں نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے ساتھ ڈاکٹروں و عملہ کی حاضری چیک کی اور کورونا کے زیر علاج مریضوں کی خیریت بارے دریافت کیا –

اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی بھی ان کے ہمراہ تھے – ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ ہسپتال میں زیر علاج کورونا کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے جائے – انہوں نے زیر علاج مریضوں سے ان کی خیریت بھی دریافت کی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں