کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے گندم خریداری مہم کا جائزہ لینے کے لئے اچانک تحصیل کبیروالا کے سنٹرز بٹہ کوٹ اور سردار پور کا دورہ 120

کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے گندم خریداری مہم کا جائزہ لینے کے لئے اچانک تحصیل کبیروالا کے سنٹرز بٹہ کوٹ اور سردار پور کا دورہ

کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے گندم خریداری مہم کا جائزہ لینے کے لئے اچانک تحصیل کبیروالا کے سنٹرز بٹہ کوٹ اور سردار پور کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے گندم خریداری مہم کا جائزہ لینے کے لئے اچانک تحصیل کبیروالا کے سنٹرز بٹہ کوٹ اور سردار پور کا دورہ کیا اور سنٹرز پر گندم خریداری مہم کا جائزہ لینے کے ساتھ تھیلوں کا وزن کرایا اور گندم میں نمی کا تباسب چیک کیا –

اسسٹنٹ کمشنر غلام مصطفی ان کے ہمراہ تھے- ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ سنٹرز پر گندم خریداری کا ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے انہوں نے بتایا کہ ضلع میں اب تک گندم خریداری کا 68 فیصد ہداف حاصل کرلیا گیا ہے کاشتکاروں کو اب تک 22 لاکھ ہزار 58 باردانہ جاری کیا گیا جس میں سے 17 لاکھ 55 ہزار باردانہ واپس آچکا ہے – انہوں نے بتایا کہ سنٹرز پر آنے والی گندم کو مناسب طریقہ سے ذخیرہ بھی کیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں