مروٹ شہر کی مارکیٹ کھل گئی دوکانداروں میں خوشی کی لہر 214

مروٹ شہر کی مارکیٹ کھل گئی دوکانداروں میں خوشی کی لہر

مروٹ شہر کی مارکیٹ کھل گئی دوکانداروں میں خوشی کی لہر

مروٹ(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )ولیڈن ولیڈن مروٹ شہر کی مارکیٹ اوپن دوکانداروں میں خوشی کی لہر حکومتی SOPES پر سختی سے عمل درآمد کرتے ہوئے الخیر جنزل سٹور کے CEO قمر شہزاد نے کہا کہ محدود ہیں

تو محفوظ ہیں ۔ کورونا وائرس اور اس سے جڑا لاک ڈوان ہماری زندگیوں میں ناقابل یقین تبدیلیاں لایا ہے۔ اسے لیے ہمیں سب کو چاہیے حکومتی SOPES پر سختی سے عمل درآمد کروانا ہو گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں