چکنمبر270ایچ آر پکامربع روڑ وزیرآباد کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل سلپ ایک شخص زخمی 140

چکنمبر270ایچ آر پکامربع روڑ وزیرآباد کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل سلپ ایک شخص زخمی

چکنمبر270ایچ آر پکامربع روڑ وزیرآباد کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل سلپ ایک شخص زخمی

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )ریسکیو1122 فورٹ عباس، چکنمبر270ایچ آر پکامربع روڑ وزیرآباد کے قریب تیزرفتاری کی وجہ سے موٹر سائیکل سلپ ہونےسے ایک شخص نور نبی

عمر50سال شدید زخمی ۔۔۔ ریسکیو1122فورٹ عباس کی ٹیم فوٹعباس نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فوٹعباس شفٹ کر دیا وہاں سے مریض کو بہاولپور ریفر کر دیا گیا ریسکیو1122 فورٹعباس کی ٹیم مریض کو لے کے بہاولپور روانہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں