ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئ اور صافی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات اسلحہ اور بیرونی کرنسی برآمد 2 ملزمان گرفتار 120

ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئ اور صافی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات اسلحہ اور بیرونی کرنسی برآمد 2 ملزمان گرفتار

ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئ اور صافی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات اسلحہ اور بیرونی کرنسی برآمد 2 ملزمان گرفتار

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ، ہیڈکوارٹر غلنئ اور صافی پولیس کی کامیاب کاروائی. منشیات ۔اسلحہ اور بیرونی کرنسی برآمد 2 ملزمان گرفتار.. مقدمات درج۔ہیڈکوارٹر غلنئ پولیس تھانہ کے SHO.سردار حسین ۔سب انسپکٹر ایاز خان اور سب انسپکٹر اور ارکان کی نگرانی میں پولیس نے

اہم تجارتی مرکز میاں منڈئ بازار میں ایک دکان پر چھاپے کے دوران شیرولی نامی شخص کے دکان سے 6 کلو چرس۔65100 روپے دھندے کا رقم اور سعودی ریال برآمد کرلئے ہیں جبکہ ملزم شیرولی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔تحصیل صافی میں بھی پولیس نے ASI غلام حسین کے نگرانی میں

باجوڑ ناوگئ کے باشندہ شہزادی نامی شخص سے ایک کلاشن کوف اور 2 پستول برآمد کیا ہے اور ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف منشیات اور اسلحے کی دفعات درج کئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ DPO فضل احمد جان کے ہدایت پر منشیات اور جرائم کے خلاف سخت کاروائ کی جارہی ہے اور مہمند ضلع میں منشیات اور جرائم ختم ہونے تک کاروائ جاری رہنگے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں