میاں چنوں نزد موسی ورک کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ریسکیو1122 125

میاں چنوں نزد موسی ورک کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ریسکیو1122

میاں چنوں نزد موسی ورک کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ریسکیو1122

میاں چنوں ( سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)میاں چنوں نزد موسی ورک کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ریسکیو1122 میاں چنوں حادثہ میں 2 بچے شدید زخمی جبکہ ماں موقع پر ہی جانبحق

ریسکیو1122میاں چنوں حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ریسکیو1122میاں چنوں زخمیوں رمضان۔ ذیشان شامل جبکہ جانبحق خاتون کی شناخت زینب اسلم زوجہ محمد اسلم کے نام سے ہوئی ریسکیو1122 میاں چنوں ریسکیو1122 نے زخمیوں کو طبعی امداد کے بعد زخمیوں اور نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں