پی ٹی آئی مہمند کے سینئر لیڈر شپ کا آج ایم این اے ساجد خان مہمند کے حجرے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی 130

پی ٹی آئی مہمند کے سینئر لیڈر شپ کا آج ایم این اے ساجد خان مہمند کے حجرے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی

پی ٹی آئی مہمند کے سینئر لیڈر شپ کا آج ایم این اے ساجد خان مہمند کے حجرے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)پی ٹی آئی مہمند کے سینئر لیڈر شپ کا آج ایم این اے ساجد خان مہمند کے حجرے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی ۔ جس میں مہمند پریس کلب کے حوالے سے جاری تنازع کے حوالےسے پالیسی بیان جاری کیا۔ مہمند پریس کلب کے ممبر کے پیج (مہمند نیوز) سے سارے پی ٹی آئی مہمند کے لیئے گالم گلوچ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی

۔مہمند نیوز سے پی ٹی آئی مہمند کے لیئے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مہمند نیوز کے ایڈمن کی مہمند پریس کلب کی رکنیت معطل کی جائے ۔ پریس کلب گورنمنٹ پراپرٹی ہے۔ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں ہے۔

کسی سیاسی ورکر پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی ۔اگر پریس کلب کے کسی ممبر کو اگر کسی ورکر نے ذاتی طور پر ٹارگٹ کیا ہو۔ تو جواب بھی ذاتی ہونا چاہیے تھا نہ کہ سارے پارٹی کو ٹارگٹ کیا جائے مہمند پریس کلب کے باقی ممبران ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔اور انکی خدمات سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں