راجہ سلطان صابر اور اوورسیز ٹیم نے پیرمفتی اشفاق کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر اور ترجمان بنے پر مبارکباد پیش 147

راجہ سلطان صابر اور اوورسیز ٹیم نے پیرمفتی اشفاق کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر اور ترجمان بنے پر مبارکباد پیش

راجہ سلطان صابر اور اوورسیز ٹیم نے پیرمفتی اشفاق کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر اور ترجمان بنے پر مبارکباد پیش

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادتحریک انصاف کہ اوورسیز پاکستان کہ انفارمیشن سیکرٹری دوبئی آمیر غنی بونیری،آئی کے ٹائمز دوبئی کہ صدر محمد طاہر،عدنان خان،راجہ سلطان صابر اور

اوورسیز ٹیم نے پیرمفتی اشفاق کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر اور ترجمان بنے پر مبارکباد پیش کی انکا کہنا تھا کہ پیر صاحب کہ آنے سے وزیراعظم عمران خان کی اس بے لوث ٹیم کو اور زیادہ مظبوط کیا جا سکے گا ہم پیر صاحب کو لوش آمید کہتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں