سلام آبادمسرت یاسمین تحریک انصاف نارتھ پنجاب ومن ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر نوٹیفیکشن جاری
اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)سلام آبادمسرت یاسمین تحریک انصاف نارتھ پنجاب ومن ونگ کی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقرر نوٹیفیکشن جاری۔مسرت یاسمین کا تعلق ضلع بھکر سے ہے پاکستان تحریک انصاف کی
پرانی رہنما ہیں بھکر سے تحریک انصاف کہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری اسلم خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاں کہ ہم محترمہ مسرت یاسمین صاحبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ ہماری پارٹی کا سرمایہ اور پرانی رہنما ہیں اللہ پاک مزید کامیابیاں دے