ملنگ جان بنوں بیف پلاو کابہت جلد لاہور میں نئے انداز سے افتتاح کریں گے.ملنگ جان 375

ملنگ جان بنوں بیف پلاو کابہت جلد لاہور میں نئے انداز سے افتتاح کریں گے.ملنگ جان

ملنگ جان بنوں بیف پلاو کابہت جلد لاہور میں نئے انداز سے افتتاح کریں گے.ملنگ جان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملنگ جان بنوں بیف پلاو کابہت جلد لاہور میں نئے انداز سے افتتاح کریں گے.ملنگ جانملنگ جان کا کہنا یے کہ لاہور میں وسیع وعریض بلڈنگ لے لی گئی ہے تمام تر تیاریاں تیزی سے جاری ہیں لاک ڈاون ختم ہوتے ہی افتتاح کر دیا جائے گا

.جہاں فیملیز کیلئے علیحدہ انتظام ہو گا اورچھوٹے بچوں کے لئے علیحدہ پلےگراؤنڈ بھی ہو گا.لاہوریوں کیلئے بہت جلد بڑا تحفہ لیکر آ رہے ہیں ملنگ جان کے مطابق لاہوریوں کی بہت ڈیمانڈ پر لاہور میں افتتاح کیا جا رہا ہے. ملنگ جان ملک بھر میں عوامی ڈیمانڈ پر اپنی شاخیں کھولے گا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں