فورٹ عباس نزد ڈاکٹر راو شاھد ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 324

فورٹ عباس نزد ڈاکٹر راو شاھد ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

فورٹ عباس نزد ڈاکٹر راو شاھد ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )فورٹ عباس نزد ڈاکٹر راو شاھد ہسپتال کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک شخص محمد وقارولد محمد اشرف عمر 19 سال رہائشی

اخلاق ٹاون شدیدزخمی ۔ریسکیو1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینےکے بعد ٹی ایچ کیو فورٹعباس شفٹ کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں