127

ڈپٹی کمشنرر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل اور ریسکیو کبیروالا کا عملدرآمد

ڈپٹی کمشنرر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر میونسپل اور ریسکیو کبیروالا کا عملدرآمد

خانیوال/کبیروالا (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)میونسپل کمیٹی کے عملہ اور ریسکیو حکام نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین کش سپرے کیا اور مونسپل کمیٹی کے عملہ نے بھی شہروں،

بازاروں اور مختلف گلیوں میں صفائی و ستھرائی کا کام کیا براہ کرم کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں میونسپل کمیٹی کے عملہ اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں آپ کا ساتھ ہماری کامیابی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں