157

وزیر اعظم سےسی ای او (جاز)ملاقات وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے بطور عطیہ 50 ملین کا چیک پیش

وزیر اعظم سےسی ای او (جاز)ملاقات وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے بطور عطیہ 50 ملین کا چیک پیش

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف) وزیر اعظم عمران خان سے چیف ایگزیکٹو آفیسر جازعامر حفیظ ابراہیم نے ملاقات کی ہے اور وزیر اعظم کورونا ریلیف فنڈ کے لئے بطور عطیہ 50 ملین کا چیک پیش کیا۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیزسید ذوالفقار عباس بخاری اور سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات سینیٹر فیصل جاوید بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نے جاز اور اس کے ملازمین کی جانب سے عطیہ دینے کو سراہا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں