117

ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کا راول ڈویژن کے قرنطینہ سینٹرز کا دورہ

ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کا راول ڈویژن کے قرنطینہ سینٹرز کا دورہ

راولپنڈی( نوید ملک سٹی رپورٹر)ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کا راول ڈویژن کے قرنطینہ سینٹرز کا دورہ
ایس پی نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلہ میں ہر ڈیوٹی قومی فریضہ اور عظیم انسانی و دینی خدمت ہے۔ رائے مظہر اقبال ایس پی راول ڈویژن




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں