112

پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 06 ملزمان گرفتار، ماسک کی بھاری کھیپ برآمد

پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 06 ملزمان گرفتار، ماسک کی بھاری کھیپ برآمد

راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر)پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز منافع خوری کی خاطر ماسک بلیک کرنے والے گروہ کے 06 ملزمان گرفتار، ماسک کی بھاری کھیپ برآمد،مخبر کی اطلاع پر مال روڈ پر 02 گاڑیوں سے 47 ہزار 500 ماسک برآمد کر لیے گئے، پولیس
ماسک مختلف لوگوں کو بھاری منافع پر فروخت کرنے تھے،

ملزمان کا انکشاف موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ذخیرہ اندوزی اور ماسک کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ پر کاروائی جاری رکھی جائے گی،

ایس پی پوٹھوہار سی پی او راولپنڈی احسن یونس کی طرف سے ایس پی پوٹھوہار اور کینٹ پولیس کو شاباش، پولیس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں