123

تھانہ مروٹ اور ٹیم کی جواریوں کے کیخلاف کارروائی جواریوں سے تاش بمعہ داؤ پر لگی رقم مبلخ 9000 روپے برآمد

تھانہ مروٹ اور ٹیم کی جواریوں کے کیخلاف کارروائی جواریوں سے تاش بمعہ داؤ پر لگی رقم مبلخ 9000 روپے برآمد

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )مروٹ ہدایت قدوس بیگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھاولنگر زیر نگرانی غضنفر عباس ڈی ایس پی سرکل فورٹ عباس ۔نوید نزاکت ایس ایچ او تھانہ مروٹ نے ہمرائی ٹیم نے کاروائی

کرتے ہوئے 3کس اشخاص جواری تاش جوا ۔تاش بمعہ داؤ پر لگی رقم مبلخ 9000 روپے برآمد کرکے ملزمان کے Fir درج کرکے حوالات بند کردیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں