137

راولپنڈی ضلع کے افسران و اہلکاروں کی ذاتی شنوائی کے لیے پولیس اجلاس کا انعقاد کیا

راولپنڈی ضلع کے افسران و اہلکاروں کی ذاتی شنوائی کے لیے پولیس اجلاس کا انعقاد کیا

راولپنڈی( نوید ملک سٹی رپورٹر )راولپنڈی ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی سہیل حبیب تاجک نے

راولپنڈی ضلع کے افسران و اہلکاروں کی ذاتی شنوائی کے لیے پولیس اجلاس کا انعقاد کیا۔ افسران و اہلکاروں کی بہترین کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف نوعیت کی سزاؤں کو فائل کیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں