124

راولپنڈی ملک ابرار احمد افتخار احمد ملک منیر احمد اور دیگر عہدیداران نے خدمت دستر خوان برائے کورونا ریلیف کا افتتاح کردیا

راولپنڈی ملک ابرار احمد افتخار احمد ملک منیر احمد اور دیگر عہدیداران نے خدمت دستر خوان برائے کورونا ریلیف کا افتتاح کردیا

راولپنڈی( نوید ملک سٹی رپورٹر )ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی ملک ابرار احمد افتخار احمد وائس پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ

راولپنڈی ملک منیر احمد اور دیگر عہدیداران نے راولپنڈی میں خدمت دستر خوان برائے کورونا ریلیف کا افتتاح کردیا
خدمت دسترخوان کا مقصد مستحق افراد میں کم نرخوں میں سستا کھانا فراہم کرنا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں