191

قبائلی ضلع مہمندساگی بالا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں عالم گل ولد محمد حاجی سکنہ ساگئ بالا گھر کے ایک عدد کمرہ کا چھت گیر گی

قبائلی ضلع مہمندساگی بالا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں عالم گل ولد محمد حاجی سکنہ ساگئ بالا گھر کے ایک عدد کمرہ کا چھت گیر گی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)قبائلی ضلع مہمندساگی بالا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں عالم گل ولد محمد حاجی سکنہ ساگئ بالا گھر کے ایک عدد کمرہ کا چھت گیر گیا۔جس میں مندرجہ ذیل افراد ملبے میں پس گیاہے¹




زوجہ عالم گل ²ثمانیہ دحترے عالم گل عمر2 سال زخمی ہوگئے۔اور علاج کیلئے باجوڑ ہسپتال لے گیا۔الماس ولد عالم گل عمر 1سال وفات ہوگئے ۔مہمند پولیس کے نفری ریسکیو کے لیےجائے وقوعہ پر پہنچ گئی زرائع




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں