206

مہمند پریس کلب میں مہمند پارلیمنٹیرین سیاسی اتحاد اور قومی مشران کا مشترکہ مشاورتی اجلاس جاری

مہمند پریس کلب میں مہمند پارلیمنٹیرین سیاسی اتحاد اور قومی مشران کا مشترکہ مشاورتی اجلاس جاری

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر) مہمند پریس کلب میں مہمند پارلیمنٹیرین سیاسی اتحاد اور قومی مشران کا مشترکہ مشاورتی اجلاس جاری۔واضح رہےکہ گزشتہ کئی دنوں سے مہمند اورباجوڑ کےعوام میں حدود بندی پرتنازعہ جاری تھااوردونوں طرف لوگوں نےروڈ پردھرنادیکراحتجاج جاری تھا

جس پرسابقہ ایم این اےشاہ جی گل افریدی نےباجوڑ اور مھمندکواعتماد میں لیکردھرناختم کرایاتھااج اس سلسلےمیں مھمند اور صافی قوم کامشاورتی جرگہ مھمند پریس کلب میں جاری ھےجس میں صافی اور مھمند کےسرکردہ مشران شریک ھےمگرصافی قبیلے کےکچھ مشران شاہ جی گل پراعتماد کرنےسےکترارھےھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں