310

وزیراعظم کے احساس کفالت پروگرام کے تحت عثمان بسراء نے 12000 روپے کے حساب سے مستحق لوگوں میں پیسے تقسیم

وزیراعظم کے احساس کفالت پروگرام کے تحت عثمان بسراء نے 12000 روپے کے حساب سے مستحق لوگوں میں پیسے تقسیم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )وزیراعظم کے احساس کفالت پروگرام کے تحت آج تحصیل ہارون آباد کے ڈگری کالج میں اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد محمدطیب،DSPہارون آباد شاہد جتوئی،چئیرمین مارکیٹ کمیٹی ملک خالد فاروق اعوان ایڈوکیٹ،چوہدری معظم علی،راؤ شعیب احمد،ڈائریکٹر چٹان چائے

ملک بلال اور عثمان بسراء نے 12000 روپے کے حساب سے مستحق لوگوں میں پیسے تقسیم کیےانشاءاللہ اس مرحلے میں 5800 مستحق لوگ اس پیسے سے مستفید ہوں گےانشاءاللہ اگلے مرحلے میں جن لوگوں نے 8171 پر SMS کیے ہیں

ان مستحق لوگوں میں پیسے کی تقسیم شروع ہوگی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں