184

فورٹ عباس رفیق آباد میں کنفرم کرونا کا مریض

فورٹ عباس رفیق آباد میں کنفرم کرونا کا مریض

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )فورٹ عباس رفیق آباد میں کنفرم کرونا کا مریض بدرالدین ولد محمدطیفل گوجرانوالہ کا رہنے والا تھا تبلیغی جماعت کے ساتھ رفییق آباد فوٹعباس آیا تھا ریسکیو 1122 فورٹعباس مریض کو لے کے بہاولنگر روانہ باقی سات افراد کو ریسکیو 1122 نے قرنطینہ سنٹر ڈگری کالج فوٹ عباس شفٹ کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں