200

پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازیخان ریجن نے حکومت کے کورونا ریلیف فنڈ میں 6،31000روپے جمع

پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازیخان ریجن نے حکومت کے کورونا ریلیف فنڈ میں 6،31000روپے جمع

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازیخان ریجن نے حکومت کے کورونا ریلیف فنڈ میں 6،31000روپے جمع کرا دیئے. کانسٹیبل سے ایس ایس پی تک تمام افسران و ملازمین نے ریلیف فنڈ میں اپنے عطیات جمع کرائے.ایس ایس پی پٹرولنگ سید بہار احمد شاہ نے عطیات

آر پی او عمران احمر کے حوالے کیے. پی آر او عامر محمود کے مراسلہ کے مطابق فنڈ میں ضلع ڈیرہ غازیخان نے 166600روپے، لیہ نے121900روپے، راجن پور 153700روپے او رمظفرگڑھ نے 192800روپے اور ریجنل آفس کے افسران و ملازمین نے 16000روپے حکومت پنجاب کے کورونا ریلیف فنڈ میں جمع کرائے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں