181

ثمر سراج چوہدری کے فلاحی کاموں کا ایک بچہ بھی دیوانہ

ثمر سراج چوہدری کے فلاحی کاموں کا ایک بچہ بھی دیوانہ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)ثمر سراج چوہدری کے فلاحی کاموں کا ایک بچہ بھی دیوانہجہلم ویلی سے تعلق رکھنے والا بچہ ثمر سراج کا بہت بڑا فین ہے ثمر سراج سے ملنے کی خواہش

تفصیلات کے مطابق جہلم ویلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک کم عمر بچہ چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری کے فلاحی کاموں سے کم عمری میں ہی متاثر ہے اور ثمر سراج سے بےپناہ محبت کرتا ہے ثمر سراج کی فوٹو نا صرف اپنے کمپیوٹر پر لگائی ہوئی ہے بلکے تصویر کو چومتا بھی ہے

اور ثمر سراج چوہدری سے بے انتہا پیار کرتا ہے اور ملنے کی خواہش بھی رکھتا ہے سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد ثمر سراج چوہدری کا اس بچے سے رابطہ ہوا اور اس پیار اور خلوص پر ثمر سراج نے اس بچے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

اس کی لمبی عمر کی دعا اور اس بچے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور جلد اس بچے سے ملاقات کا یقین دلایا جس پر بچے نے ثمر سراج کا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں