ملک بھر کی طرح اوستہ محمد سٹی میں 6روز بھی مکمل لاک ڈاؤن 129

ملک بھر کی طرح اوستہ محمد سٹی میں 6روز بھی مکمل لاک ڈاؤن

ملک بھر کی طرح اوستہ محمد سٹی میں 6روز بھی مکمل لاک ڈاؤن

ضلع جفیر آباد بلوچستان(عبدالخالق رپورٹر)اوستہ محمد عبدالخالق جتک ملک بھر کی طرح اوستہ محمد سٹی میں 6روز بھی مکمل لاک ڈاؤن شہر کے تمام کاروباری مراکز بند پولیس اور فوج کا گشت لوگ گھروں تک محدود ہیں تمام کاروباری مراکز مکمل طور پر بند صبح 8 سے شام 4 بجے تک سبزی اور کریانہ کی دکانیں کھلی رہیگی

پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ چار بجے کے بعد کوئی بھی شہری بنا جواز گھرو سے نہ نکلے شہر مکمل طور پر بند ہونے کی وجہ سے شہر کی سڑکیں اور گلیاں ویرانیوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں جبکہ پولیس اور و دیگر ادارے شہر کے مختلف علاقوں میں گشت بھی کررہے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں