184

مہمند تحصیل حلیمزئ سنگر کلی میں مقامی صحافی کے گھر میں دھماکہ۔مقامی ذرائع

مہمند تحصیل حلیمزئ سنگر کلی میں مقامی صحافی کے گھر میں دھماکہ۔مقامی ذرائع

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند تحصیل حلیمزئ سنگر کلی میں مقامی صحافی کے گھر میں دھماکہ۔مقامی ذرائع نامعلوم افراد نے رات کو صحافی تبسم مومند کے گھر میں بارودی مواد سے دھماکہ کیا۔




تبسم مومند دھماکے سے گھر کے تمام افراد محفوظ رہے ایک کمرہ اورسامان مکمل طور پر ناکارہ مومند پولیس نے جائے وقوعہ معائنہ کیا اور شواہد اکھٹے کیے۔کچھ دنوں سے دھمکی آمیز خط موصول ہورہے تھے جنکی کمپلئین درج کرائی گئی تھی۔تبسم مومند




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں