168

گلگت کورونا کا علاج کرنے والا ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید

گلگت کورونا کا علاج کرنے والا ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )گلگت کورونا کا علاج کرنے والا ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید ڈاکٹر اسامہ قومی ہیرو قرار,ترجمان بلتستان حکومت





ڈاکٹر اسامہ ریاض کا تعلق گلگت سے تھا اور وہ کرونا کے مریضوں کا علاج کر رہے تھے جس کیوجہ سے انھیں بھی وائرس ہو گیا اور وہ پاکستان کے پہلے شہید ڈاکٹر ہیں جو قومی ہیرو قرار دئیے گئے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں