239

ڈاہرا والہ چشتیاں تا ڈاہرانوالہ روڈ پر مزدہ بس کو حادثہ

ڈاہرا والہ چشتیاں تا ڈاہرانوالہ روڈ پر مزدہ بس کو حادثہ

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)ڈاہرا والہ چشتیاں تا ڈاہرانوالہ روڈ پر مزدہ بس کو حادثہمروٹ ٹائم مزدہ بس ڈاہرانوالہ سے چشتیاں جاتے ہوئے چکنمبر 132 مراد کے قریب ٹائی راڈ کُھل جانے کی وجہ سے بس بے قابو ہو کر روڈ سے نیچے اتر گی تاہم اطلاع کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر معمولی چُوٹیں آئیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں