135

فورٹ عباس اندھیر نگری چوپٹ راج ایس ایچ اؤ تھانہ فورٹ عباس فرعون بن گیا

فورٹ عباس اندھیر نگری چوپٹ راج ایس ایچ اؤ تھانہ فورٹ عباس فرعون بن گیا

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)جرم بولتا ہے ہم کریں گے جرم کو بے نقاب دیکھے فورٹ عباس اندھیر نگری چوپٹ راج ایس ایچ اؤ تھانہ فورٹ عباس فرعون بن گیا پرائیویٹ کمپنی کی کتوں کی تحقیق پر بے گناہ شہریوں پر پرچہ دے دیا پولیس کا کام غریبوں کا خیال مگر فورٹعباس میں سب اسکا الٹ چل رہا ہے
فورٹ عباس کی نواحی چک 269 ایچ آر میں 3 ماہ پہلے کریانہ کی دکان پر ہوئی معمولی چوری پر محمد اسحاق کمبوہ نے پرائیویٹ سراغ رساں ایجنسی سے رابطہ کر کے کتوں کے مدد سے چوری ڈھونڈھننے کی کوشش کی اور کتے عبدالجبار کے گھر جا کر بیٹھ گے ۔اسی کو بنیاد بنا کر ایس ایچ او فورٹ عبّاس نے چوری کا پرچہ دے ڈالا اورعبدالجبارکو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔




اوراسی پر بس نہ کی ملزم کے ضعیف باپ سے 35ہزار روپے رشوت بھی وصول کی ۔ ملزم کی ماں sho کے آگے دوپٹہ پھنک کر التجائیں کرتی رہی لیکن sho فورٹ عباس محمّد ریاض نے ایک نہیں سنی،۔میڈیا نے تھانے میں بند عبدالجبار کے تشدد کی فوٹیج حاصل کر لی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں