143

‏صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کاکورونا اورمعیشت کےبڑھتےخطرات پر اظہار تشویش‏

‏صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کاکورونا اورمعیشت کےبڑھتےخطرات پر اظہار تشویش‏

‏صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کاکورونا اورمعیشت کےبڑھتےخطرات پر اظہار تشویش‏ٹیسٹ سےمنع کرنےکامطلب ہےحکومت کےپاس کورونا سےنمٹنےکی تیاری نہیں،علامات پرٹیسٹ نہ کرائےتو ابتدائی مرحلے پر اس وباءکو کیسے روکا جائے گا؟

شہبازشریف‏حکمرانوں کامعیشت اورکورونا کے مقابلے کیلئےایک ہی انداز اوررویہ ہے،کوئی بھی ذی شعوراورذی ہوش شخص ٹیسٹ نہ کرانےکی بات نہیں کرسکتا،شہبازشریف‏اسپتالوں میں انتظامات ہوتےتوعمران نیازی ٹیسٹ نہ کرانےکی بات نہ کرتے،بڑھتےمریضوں کی تعدادبتارہی ہے

معاملہ دنوں سے اب لمحوں کی شکل اختیارکرچکا، شہبازشریف‏کورونااورمعیشت کاخطرہ ملکی سلامتی اورعوام کی بقاءکیلئےسنگین ترہوتاجارہاہے،چھپانےسے نہ حقائق بدلیں گے اورنہ ہی حالات، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف‏مسافروں کےمناسب طبی اوررہائشی انتظامات کیوں نہیں کیے گئے؟

تفتان واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں،صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف‏تفتان میں جوخیمہ بستی بنائی گئی اس سےحکومتی سنجیدگی اوراہلیت کاپتا چل گیا، قیمتی وقت تیزی سے ضائع ہورہاہے،گزرگیاتوپھرپچھتانےکاکوئی فائدہ نہیں ہوگا، شہبازشریف‏شہریوں کو ایک ہی جگہ بھیڑبکریوں کی طرح رکھنا انتہائی قابل مذمت ہے، معیشت میں بھی حکومت کارویہ ویسا ہی ہے




جیساکوروناسےنمٹنےکےلیےہے،0.75فیصدشرح سودمیں کمی ناکافی اورکاروباری برادری سےمذاق ہے،شہبازشریف‏پاکستان مسلم لیگ ن کےدورمیں شرح سودساڑھے6فیصدتھی،اس وقت شرح سود12.50فیصدہے




جومعیشت کیلئےزہر قاتل ہے، شہبازشریف‏معیشت اورکوروناکے لیے حکومتی رویہ خودکشی کےمترادف ہے،قوم سےاپیل ہےاپنی مددآپ کےتحت اپنا، اپنےگھروالوں اوراردگردکاخیال رکھیں، شہبازشریف‏پارٹی قائدین،رہنمااورکارکن کوروناسےبچاوکی آگاہی مہم میں کردارادا کریں، شہبازشریف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں